فرانس،پیڈو فائل سرجن کے ڈھائی سو سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

November 28, 2019

پیرس( رضا چوہدری)فرانس کی جیل میں قید کاٹنے والے ایک پیڈو فائل سرجن سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے 250 سے زائد بچوںکو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 68 سالہ سابق پیڈو فائل سرجن جوئل لی اسکورنک نے اپنی ملازمت کے دوران 250سے زائد مریضوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔