چین کے ریسٹورنٹ میں گلاس پینل کسٹمر پر آگرا

November 28, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین کے ریسٹورنٹ میں گلاس پینل کسٹمر پر آگرا

کہتے ہیں مصیبت کبھی بھی اور کہیں سے بھی آسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ چین کے ایک ریسٹورانٹ میں اس وقت پیش آیا جب وہاں موجود ایک صاحب کے اوپر پارٹیشن کے لیے لگایا گیا ایک گلاس پینل آگرا۔

واقعہ بیجنگ کے ایک مال میں واقع ریسٹورنٹ میں رونما ہوا، جو اپنی فینسی اور دیدہ زیب آرائش کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

پینل گرنے پر وہ صاحب بدحواسی کے عالم میں باہر کی جانب دوڑ پڑے۔