آریانا گرینڈے کے گانے”تھینک یو نیکسٹ“ کی ریلیز کا ایک سال مکمل

December 04, 2019

لاس اینجلس (ایجنسیاں) امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے کے البم”تھینک یو نیکسٹ“ کی ریلیز کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ گلوکارہ آریانا گرینڈے نے اپنے گانوں کے پانچویں البم”تھینک یو نیکسٹ“کی ریکاڈنگ گزشتہ سال دسمبر میں کی جو 8 فروری کو ریلیز ہوئی، آریانا نے انسٹاگرام پر اس کی ریکاڈنگ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔