امریکا میں برفانی طوفان، کئی پروازیں منسوخ، 5؍ کروڑ افراد ریڈ الرٹ

December 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکا میں برفانی طوفان

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گئی ہے، کئی پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ ریاست اوریگون میں 5 کروڑ سے زائد افراد ویدر الرٹ پر ہیں جبکہ نیویارک میں اسکول بند ہو چکے ہیں اور ڈکوٹا سے مشی گن تک مختلف حصوں میں 12 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔