مبتلا ……

December 05, 2019

نہ غیروں کی عیّاریوں کے سبب

نہ اپنوں کی نادانیوں کے طفیل

مصیبت میں ہیں مبتلا خاص و عام

معاشی پریشانیوں کے طفیل