سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

December 05, 2019

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق آئین پاکستان میں مختلف ترمیمی بلز سے متعلق سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا مشاورتی اجلاس آج12بجکر 30منٹ پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوگا۔