تین سو بو تل شراب برآمد، دو ملزم گرفتار

December 06, 2019

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ناکےپر نہ ر کنے والی گاڑی کو تعاقب کر کے پکڑ لیا جس سے 300 بوتل جعلی شراب برآمد ہو ئی ۔ پولیس نے دو ملزمان مقصود اور بابر کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ملزم فرار ہوگئے ۔ملزم اسلام آباد اور راولپنڈی میں جعلی شراب فروخت کرتے تھے۔