سخت سردی میں کوئٹہ کے طلبا کا ڈبل امتحان

December 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سخت سردی میں کوئٹہ کے طلبا کا ڈبل امتحان

لاہور(جنگ نیوز)کوئٹہ میں محکمہ تعلیم اور حکومت کی بے حسی کی انتہا نے سخت سردی میں طلبہ کا امتحان دگنا کردیا۔آج کل کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد زون میں واقع 21 اضلاع میں اسیسمنٹ ایگزامینیشن کمیشن کے تحت مڈل کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ شدید سرد موسم میں نہ تو ان کے لیے مناسب کمرہ امتحان کا بندوبست ہے، نہ ہی گیس ہیٹرز اورنہ ہی بیٹھنے کے لیے کرسی اور میز کا انتظام ہے۔