ن لیگ ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب صدر نےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

December 07, 2019

کوئٹہ ( این این آئی)مسلم لیگ ن ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب صدر محمد اکرم پاشا نے پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔