333 گینگ کے سرغنہ کو عدالت میں پیش کردیا گیا

December 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

333 گینگ کے سرغنہ کو عدالت میں پیش کردیا گیا

333 گینگ کے سرغنہ امتیاز عرف تاجی کھوکھر کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

ملزم کو ڈائیلیسز کا عمل مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ملزم کو تین روز قبل اسلحہ سمیت تھانہ نصیر آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا۔