تاکہ

February 27, 2013

حصہ جمہوریت میں ملتا ہے
سب جوانوں کو اور پیروں کو
مفلسوں کو بھی ووٹ کا حق ہے
تاکہ وہ چن سکیں امیروں کو