بغیر ہیلمٹ پٹرول دینے پر 5 پمپس کے نوزلز سیل،1 لاکھ کے جرمانے

December 08, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہورکی بغیر ہیلمٹ پہنے ہوئے شہریوں کو پٹرول فروخت کرنے والے اور05 پٹرول پمپس کے نوزلز کو سیل کر دیا گیا ہیں۔1 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔