عبدالکریم پیروانی انتقال کرگئے

December 09, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سابق مشیر اطلاعات اور ممتاز قانون دان محمد یوسف ایڈوکیٹ کے بھائی عبدالکریم پیروانی انتقال کرگئےنماز جنازہ میں وکلا ، سیاسی ،سماجی رہنماؤں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔