بابو محمد صادق سپرد خاک

December 09, 2019

سینئر صحافی اور مصنف طارق مسعود اور عارف جنجوعہ کے والد بابو محمد صادق اتوار کے روز انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رسمِ قل منگل دن گیارہ بجے ان کی رہائش گاہ مکان نمبر1180سٹریٹ 67سیکٹر آئی14/3عقب رفاہ یونیورسٹی اسلام آباد میں ادا کی جائیگی۔