شرمین عبید چنائے کی اینی میٹڈ فلم ’’لڑکیوں کو خواب دیکھنے دو ‘‘ نے لاس اینجلس فیسٹول میں3ایوارڈز جیت لیے

December 10, 2019

لاہور(شوبز رپورٹر )شرمین عبید چنائے کی اینی میٹڈ فلم ’’لڑکیوں کو خواب دیکھنے دو ‘‘ نے لاس اینجلس اینی میشن فیسٹول 2019ء میں 3ایوارڈز جیت لئے۔ بہترین سکرین پلے، بہترین موسیقی اور انسانیت ایوارڈتین کٹیگریوںمیں ایوارڈ دئیے گئے۔