علی کونسل پاکستان کے تحت مجلس عزا

December 11, 2019

کراچی(پ ر)علی کونسل پاکستان کی جانب سے ساحر لکھنوی،علامہ عابد قمبری،نازش رضا،اور دیگر مرحومین کو ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا 13 دسمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد و امام بارگاہ یثرب گلشن اقبال میں منعقد ہوگی،علامہ عون نقوی،حکیم محمد احمد زیدی،سہیل شاہ اظہار خیال کرینگے۔