فیشن ماڈلنگ کرنے والے حسن علی پر شدید تنقید

December 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فیشن ماڈلنگ کرنے والے حسن علی پر شدید تنقید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر حسن علی کو پسلیوں میں فریکچر کے باوجود ریمپ پر واک کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حسن علی کا سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ تنقید کرنے والوں کے لئے عرض ہے کہ ساٹھ ستر فیصد فٹ ہو چکا ہوں ۔ میرے مداح میری فکر کے لیےکافی ہیں ۔ سرحد پار کے لوگوں کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو میری فکر کی ضرورت نہیں ہے۔