وکلاء کی جانب سےعدالتی بائیکاٹ کااعلان

December 11, 2019

کوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے عبدالغفار شیرانی ایڈووکیٹ پر مسلح افراد کے حملےکیخلاف وکلاء تنظیموں نے آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کااعلان کیاہے۔