ایجوکیٹرز کو مستقبل کرنے کیلئےسکروٹنی ، 46کی فائلوں پر اعتراضات

December 11, 2019

املتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب 2015-16میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کو مستقبل کرنے کے لئے فائلوں کی سکروٹنیشروع کردی ہے، 46 پر اعتراضات لگ گئے بتایا گیا ہے کہ 2015میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کو مستقبل کرنے کےلئے فائلوں کی سکروٹنی شروع کردی گئی گزشتہ روز 46ایجوکیٹرز کے فائلوں پر اعتراضات لگ گئے ان کو آج تمام اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی گئی،شیڈول کے مطابق 12 دسمبر کو مستقلی کے مراسلے جاری کئے جائیں گے ۔