انڈیا ……

December 12, 2019

ایک اللّٰه‎ کے ہیں بندے سب

کیا مسلمان اور کیا ہندو

لیکن اُف انڈیا کا حالِ زار

سیکولر دیش ہو گیا ہندو