ایتھوپین وزیر اعظم ابی احمد کو نوبل انعام ملنے پر سفیر پاکستان ظہیر پرویزخان کی مبارکباد

December 12, 2019

اوسلو (نمائندہ جنگ) نارویجن نوبل امن کمیٹی کی طرف سے ایتھوپین وزیر اعظم ابی احمد کو امن کا نوبل ایوار ڈ ملنے پر سفیر پاکستان ظہیر پرویز خان نے ابی احمد علی کو پاکستان ایمبیسی اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اعلیٰ ترین اعزازملنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔