فیضان مدینہ برمنگھم میں ویک اینڈ اسکول کا آغاز 29 دسمبر سے ہوگا

December 13, 2019

برمنگھم(پ ر)دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیضان مدینہ سٹیچ فورڈ برمنگھم میں 29 دسمبر سے فیضان ویک اینڈ اسکول کا آغازکیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ یہ ویک اینڈ کلاسز دیگردوسرے شعبہ جات کی طرح فری ہیں۔داخلے کے خواہشمندرابطہ کر سکتے ہیں۔