جون ایلیا پر تحریر مضامین اور مقالوں پرمشتمل مجموعہ شائع ہوگیا

December 13, 2019

کراچی (پ ر)جون ایلیا پر تحریر مضامین اور مقالوں پر مشتمل مجموعہ (میں یا میں )شائع ہوگیا ہے جسے خالد احمد خالد نے ترتیب دیا ہے، 774صفحات پر مشتمل کتاب کے پبلشر الحمد پبلی کیشنز ہیں۔