انڈر16ون ڈے، ناردرن کی جیت

December 15, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انڈر 16 ون ڈے ٹور نامنٹ میں ا قبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ، 20.20اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔