بھارت، ویسٹ انڈیز ون ڈے آج

December 15, 2019

چنائی ( جنگ نیوز ) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو چنائی میں کھیلا جائے گا۔