پالیسی تبدیل نہ کی تو امتحانی ڈیوٹی نہیں دیں گے:پنجابٹیچرز یونین

December 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین ایگزیکٹو گروپ نے تعلیمی بورڈ ملتان کی پالیسیوں کے خلاف امتحانی سنٹرز اور امتحانی ڈیوٹی نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ باتگزشتہ روزپنجاب ٹیچرز یونین ایگزیکٹو گروپ کے اجلاس میں بتائی گئی جس کی صدارت ٹیچرزرہنما عابد فرید بزدار نے کی۔