گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 17دسمبر کو طلب کرلیا

December 15, 2019

کو ئٹہ (خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل 17 دسمبرکو شام 4بجے طلب کرلیا ہے۔