شبیر عباس پیپلز یوتھ راولپنڈی کینٹ کے صدر، یاسر رشید جنرل سیکرٹری تعینات

December 16, 2019

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پیپلز یوتھ سنٹرل پنجاب کے صدر زوہیب بٹ نے قیادت کی مشاورت کے بعد شبیر عباس عابد کو راولپنڈی کینٹ کا صدر، یاسر رشید جنجوعہ کو جنرل سیکرٹری اور شفقت محمود باجوہ کو سیکرٹری اطلاعات تعینات کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔