زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

December 16, 2019

چوہنگ (نامہ نگار) شاہ پور میں شراب کے نشے میں دھتشخصنے اپنی سولہ سالہ رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ، چوہنگ پولیس نے عمران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔