کرکٹ میچ پرجوا کھیلنے والے 2ملزم گرفتار

December 16, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے) شیراکوٹ پولیس نے قمار بازوں کے خلاف آپریشن کے دوران کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے غلام مرتضیٰ اور جمیل کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ایل ای ڈی ، 4موبائل فونز ، 2 لیپ ٹاپ ،پی ٹی سی ایل سیٹ ، ڈیوائس اور داؤ پر لگی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔