اور ……

January 08, 2020

پوری کہاں سے ہوں گی ہماری ضرورتیں

ہم آگ اپنے پیٹ کی کیسے بجھائیں گے

پہلے ہی قیمتیں ہیں یہاں آسمان پر

حالاتِ جنگ اور گرانی بڑھائیں گے