برما محمڈن نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

January 16, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برما محمڈن نے گرین مجاہد ڈالمیا کو 1-2سے شکست دے کر آل کراچی یکجہتی کشمیر اینڈ شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔