ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20جنوری کو طلب

January 16, 2020

اسلام آباد (صباح نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کا اہم اجلاس 20جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کیلئے حماد اظہر کی سربراہی میں 18 رکنی پاکستانی وفد شرکت کریگا،پاکستان نے گرے فہرست سے نکلنے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔