ساجدمیر سے مولاناامجدخان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

January 18, 2020

لاہور(نمائندہ خصو صی)جے یو آئی کے مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے مر کزی جمعیت اہل حدیث کے سر براہ پروفیسر ساجد میر سے ان کے آفس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیا سی صورتحال سمیت دیگر امور زیر بحث آئے اس موقع پر علامہ رانا شفیق پسروری ،ڈاکٹر عبد الغفور راشد ،حافظ ابرار فاروق رحیمی ،حافظ صہیب احمد موجود تھے دنوں راہنماءوں کا اس بات پر اتفاق تھاکہ حکومت نے عوام کو انتہاء درجہ کا مایوس کیا ہے۔