آٹا ……

January 19, 2020

آٹا انہیں سستا کہیں حاصل نہیں ہوگا

کیوں لوگ اِدھر اور اُدھر جھانک رہے ہیں

بازار میں جس روز سے مہنگی ہے یہ نعمت

روٹی کی جگہ ہم تو چنے پھانک رہے ہیں