محمد فاروق شریف ضلعی ممبربیت المال نامزد

January 19, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد فاروق شریف کو ضلعی ممبربیت المال نامزد کرکےتقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ محمد فاروق شریف نے بطورضلعی ممبربیت المال نامزدگی پروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات وکلچرمحمد ندیم قریشی کا شکریہ ادا کیاہے۔