نوشہرہ بچی سے زیادتی، ایک ملزم کا اعتراف جرم

January 22, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

نوشہرہ بچی سے زیادتی، ایک ملزم کا اعتراف جرم

نوشہرہ (نمائندہ جنگ)نوشہرہ کے علاقہ زیارت کاکا صاحب کی اٹھ سالہ معصوم بچی عوض نور کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان کو سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ اکبر علی مہمند کی عدالت میں پیش کردیاگیا ملزم ابدار نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بچی کو زیادتی کے بعد پانی کی ٹینکی میں پھینک دیا۔