امریکا کی آدھی آبادی جن بھوتوں پر یقین رکھتی ہے، رپورٹ

January 23, 2020

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ہم مانیں یا نہ مانیں مگر امریکا کی آدھی عوام تو اس بات کو تسلیم کر چکی ہے کہ جن اور بھوت صرف کہانیوں میں ہی نہیں پائے جاتے بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ان کا وجود موجود ہے۔ایک تحقیق کے مطابق امریکا کی 45 فیصد عوام جن، بھوت اور اسی قسم کی دوسری مافوق الفطرت اشیاء کی موجودگی پر یقین رکھتی ہے۔