کیپٹن(ر) فضل حسین وفات پاگئے

January 23, 2020

والسال( نمائندہ جنگ) والسال میں مقیم ماسٹر آصف جاوید کے والد کیپٹن (ر) فضل حسین وفات پاگئے، آصف جاوید والد کی علالت کا سن کر پہلے ہی پاکستان روانہ ہوگئے تھے، فضل حسین کی وفات پر یاسر محمود براہٹلوی، نعیم کوثر، اقدس مغل، راجہ غلام فرید، امجد حسین مغل، عدنان مغل اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔