ڈپٹی کمشنر آج کھلی کچہری لگائیں گے

January 24, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان عبدالعا مر خٹک آج 3بجے دوپہر جامع مسجد فاروق اعظم، قاسم بیلہ ، تحصیل ملتان سٹی میں کھلی کچہری لگائیں گے اور لوگوں کے مسائل سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے۔