فیصل آباد : سر منڈوانے پر بیٹے نے والد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

January 25, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

فیصل آباد : سر منڈوانے پر بیٹے نے والد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

فیصل آباد میں سر منڈوانے پر بیٹے نے والد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ ان کے والد نے گھر سے رقم چوری کرنے کے شبہ میںاس کا سر منڈوایا ہے۔

پولیس نےنوجوان کے والد کو حراست میںلے لیا ہے۔

نوجوان کے والد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر سے رقم چوری ہوئی، بیٹے اور اس کے دوست پر شک تھا۔

والد نے کہا کہ رقم چوری ہونے کے بعد دونوں گھر سے فرار تھے۔

نوجوان کے والد نے کہا کہ دونوں دوست تین دن شہر سے باہر رہے اور رقم خرچ کردی۔