پیر مکی، گھر میں آگ لگنے سے 7ماہ کا بچہ جھلس کر جاں بحق

January 28, 2020

لاہور (کرائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقہ پیر مکی میں گھر میں آگ لگنے سے 7ماہ کا بچہ جھلس کر ہلاک ہو گیا آگ گیس ہیٹر سے لگی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔