فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ کا ٹریلرجاری

February 01, 2020

فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ کا ٹریلرجاری

ہالی ووڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے ۔

کرس سنڈرز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جیک لندن کی کتاب ”دی کال آ ف دی وائلڈ“ سے ماخوذ ہے جس کی کہانی ایک ایسے کتے کی گرد گھومتی ہے جسے اغوا کار اغوا کرکے دور علاقے میں لے جا کر بیچ دیتے ہیں۔

پُر آسائش زندگی سے محروم کر دیئے جانے والے کتے کے گرد گھومتی فلم 21فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔