خون جما دینے والی سردی میں یوگا پرفارمنس

February 10, 2020


امریکی ریاست نیو ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا اور سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر یوگاکلاس منعقد کی۔

مختلف اسٹیپس پیش کرتے ہوئے یوگاکی شاندار پرفارمنس دیکر نہ صرف سرد موسم کو انجوائے کیا بلکہ خود کو فٹ رکھنے کی روایت بھی برقرار رکھی۔