ماڈلز کی شوخ رنگوں کے جدید لباس میں کیٹ واک

February 11, 2020

ماڈلز کی شوخ رنگوں کے جدید لباس میں کیٹ واک

نیویارک فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں منفرد رنگوں کے ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ماڈلز نے شوخ رنگوں کے جدید لباس میں کیٹ واک کرکے ریمپ کو چار چاند لگادئیے۔

شائقین نے ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ واک کو خوب سراہا۔