مرض ……

February 14, 2020

ہم صارفوں کو یاد کہاں کوئی دور، جب

اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا

کوشش معالجے کی بہت کی گئی مگر

مہنگائی کے مرض میں افاقہ نہیں ہوا