ریلوے ٹریک پار کرنے کے دوران نوجوان جاں بحق

February 16, 2020

پنو عا قل (نامہ نگار) نواحی علا قے دادلوء کے قریب ریلوے ٹریک پار کر نے کے دوران نوجوان یوسف کورائی کراچی کی جانب جا نے والے ریلوے انجن کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق نوجوان ٹریک پار کرہا تھا کہ انجن کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ۔