نعیم الحق شاعری سے بھی شغف رکھتے تھے

February 16, 2020

نعیم الحق شاعری سے بھی شغف رکھتے تھے

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق شعر و شاعری سے بھی بہت شغف رکھتے تھے ۔

تحریک انصاف کے مرحوم رہ نما نعیم الحق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے جس میں وہ کچھ شعر پڑھ رہے ہیں۔

نعیم الحق اپنی ویڈیو میں جو اشعار پڑھتے نظر آرہے ہیں وہ یہ ہیں۔

جگہ جگہ کھلی ہوئی یہ رشوتوں کی منڈیاں

ظہور انقلاب کی یہی تو ہیں نشانیاں

تمام ہو چکی شب الم سحر قریب ہے۔