پنجاب پولیس کی خاتون کے لیے فرسٹ پیس کیپنگ مشن ایوارڈ

February 17, 2020

پنجاب پولیس کی خاتون کے لیے فرسٹ پیس کیپنگ مشن ایوارڈ

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو فرسٹ پیس کیپنگ مشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

پنجاب پولیس کی خاتون افسر شہزادی گلفام کو اقوام متحدہ نے امن مشن میں خدمات انجام دینے پر فرست پیس کیپنگ ایوارڈ سے نوازا۔

شہزادی گلفام نے 7 سال اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات سرانجام دیں۔