ویمنز والی بال آج سے شروع

February 19, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ انٹر یونیورسٹی ویمنز والی بال چیمپئن شپ 19 فروری سے گلستان اسکائوٹ کراچی میں ہوگی۔ اسپورٹس کنوینئر قاضی نصر عباس کے مطابق ہاکی، فٹبال اور والی بال شامل ہیں۔ چیمپئن شپ میں سندھ بھر سے آٹھ سے زیادہ ٹیموں کی شرکت کی توقع ہے۔